قومی ٹیم آئی بی ایس ایف عالمی سکس ریڈاینڈ ٹیم سنوکر میں شرکت کے بعد کل وطن واپس پہنچے گی

جمعہ 11 اگست 2017 16:57

قومی ٹیم آئی بی ایس ایف عالمی سکس ریڈاینڈ ٹیم سنوکر میں شرکت کے بعد ..
ْاسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) قومی ٹیم آئی بی ایس ایف عالمی سکس ریڈاینڈ ٹیم سنوکر میں شرکت کے بعد کل ہفتہ کو کراچی پہنچے گی،پانچ رکنی ٹیم میں محمد ساجد، اسجد اقبال، بابر مسیح، محمد آصف، محمد نعیم اختر شامل ہیں جبکہ منیجرناصر علی بھگت ٹیم کے ہمراہ ہیں، قومی ٹیم نے عالمی ٹیم کا ایونٹ اپنے نام کیا، یہ چیمپئن شپ 2 سے 10 اگست تک مصر میں کھیلی گئی ۔

متعلقہ عنوان :