وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات عالم داد لالیکا کی ملاقات، بہاولنگر میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی بہبود کے منصوبوں پر تبادلہ خیال

جمعہ 11 اگست 2017 16:26

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات عالم ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات عالم داد لالیکا نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بہاولنگر میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی بہبود سے متعلق سکیموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔