وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی عزیز ملک اور سابقہ رکن سمیرا ملک کی ملاقات ، خوشاب میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

جمعہ 11 اگست 2017 16:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رکن قومی اسمبلی عزیز ملک اور سابقہ رکن سمیرا ملک نے ملاقات کی، ملاقات میں خوشاب میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رکن قومی اسمبلی عزیز ملک اور سابق رکن سمیرا ملک نے ملاقات کی، جس میں خوشاب میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔