ساہیوال ،گھریلو تنازعہ پر نوجوان لڑکی نے زہر پی کر خود کشی کر لی ،جاںبحق ہوگیا

جمعہ 11 اگست 2017 16:00

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2017ء) یہاں حبیب ٹائون میں ایک نوجوان لڑکی زرینہ نے گھریلو تنازعہ پر زہر کھا کر خود کشی کر لی اور جاں بحق۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق حبیب ٹائون کے حیدر کی نوجوان بیٹی زرینہ کا گھر کے کام کاج کے سلسلہ میں بہنو ں سے جھگڑا ہوگیا جس پر والدین نے ڈانٹ پلا دی جس پر دلبرداشتہ ہوکر زرینہ نے زہر پی لیا جسے بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا مگر وہ دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :