آزادی ٹرین (آج )بروز ہفتہ12 اگست 2017ء کو اپنے سفر کا آغاز مارگلہ سٹیشن اسلام آباد سے کرے گی

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب آزادی ٹرین کا افتتاح کریں گی

جمعہ 11 اگست 2017 15:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) آزادی ٹرین (آج )بروز ہفتہ12 اگست 2017ء کو اپنے سفر کا آغاز مارگلہ سٹیشن اسلام آباد سے کرے گی۔

(جاری ہے)

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب آزادی ٹرین کا افتتاح کریں گی۔ وزارت ریلوے اس قومی تقریب کو منانے میں ایک اہم کردارادا کر رہی ہے۔یہ تیسری آزادی ٹرین ہے جو اسلام آباد کیرج فیکٹری میں تیار ہوئی۔ اس سے قبل گزشتہ سال پاکستان ریلوے نے کرسمس پیس ٹرین بھی تیار کی تھی۔

متعلقہ عنوان :