وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسحاق ڈار کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے برطرف کردیا
میاں محمد ندیم جمعہ 11 اگست 2017 15:28
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق ای سی سی کے ممبران میں وفاقی وزراءبرائے تجارت و ٹیکسٹائل، مواصلات، صنعت و پیداوار، قانون و انصاف، نیشنل فوڈ سیکورٹی، ریلویز، شماریات، آبی وسائل اور نجکاری شامل ہوں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں ریلویز اور مواصلات کی وزارتوں کو شامل کیا گیا ہے جبکہ تین نئی وزارتوں شماریات، نجکاری اور آبی ذخائر کو بھی کمیٹی کا حصہ بنایا دیا گیا ہے۔ اس فیصلے سے معلوم ہوتا ہے کہ تمام اہم فیصلے وزیراعظم خود اپنی نگرانی میں کرنا چاہتے ہیں جبکہ دوسری جانب ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ چند نئی وزارتوں کے قیام کے باعث بھی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو ضروری ہوگئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.