بلاول بھٹو کل چنیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

جمعہ 11 اگست 2017 15:09

بلاول بھٹو کل چنیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2017ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل (ہفتہ) چنیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کا اعلان کیا تھا ۔ اس سلسلے میں وہ کل چنیوٹ میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے جس کے لئے چنیوٹ کے ہاکی اسٹیڈیم میں تیاریاں جاری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :