آئی جی سندھ کاعزیزآباد میں ڈی ایس پی اور ان کے ڈرائیورپرفائرنگ کانوٹس ،ڈی آئی جی ویسٹ سے رپورٹ طلب

جمعہ 11 اگست 2017 15:05

آئی جی سندھ کاعزیزآباد میں ڈی ایس پی اور ان کے ڈرائیورپرفائرنگ کانوٹس ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2017ء) ترجمان سندھ پولیس کے مطابق عزیز آباد میں نامعلوم ملزمان کی مُبینہ فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اورپولیس اہلکار کی شہادت کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :