نصیر آ با د میں فائر نگ سے ایک شخص جا ں بحق

جمعہ 11 اگست 2017 14:35

ڈیرہ مراد جمالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء)نصیر آ با د کے علا قے چتھر میں پر انی دشمنی کی بنا ء پر فائر نگ کے نتیجے میں ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطا بق جمعہ کو نصیر آ با د کے علا قے تحیصل چتھر میں پر انی دشمنی پر فا ئر نگ کر کے کر یم نا می شخص کو قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

پو لیس نے ا طلا ع ملتے ہی مو قع پر پہنچ کر لا ش کو مقا می ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں ضر وری کا ر وائی کے بعد لا ش کو ورثا ء کے حو الے کر دیا گیا۔ پو لیس نے علا قے کی نا کہ بند ی کر کے ملز ما ن کر تلا ش شروع کر دی دراثنا ء نصیر آ با د کے علا قے تمبو میں آ ند ھی گو لی لگنے سے ایک اعظم لا شا ری زخمی ہو گئے مز ید پو لیس نے تفتیش شر وع کر دی۔