صو با ئی درالحکو مت کو ئٹہ سمیت صو بے بھر میں جشن آ زادی کی تیا ریا ں عر وج پر ،

جگہ جگہ قومی پر چمو ں کی بہار، سر کا ری سطح پر بھی سپو رٹس فیسٹیو لز پر وگر امز کا انعقا د

جمعہ 11 اگست 2017 14:35

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء)صو با ئی درالحکو مت کو ئٹہ سمیت صو بے بھر میں جشن آ زادی کی تیا ریا ں عر وج پر ہر طرف سبز ہلالی پر چمو ں کی بہا ر ہے۔ گا ڑ یو ں رکشو ں ہو ٹلو ں سمیت دیگر مقا ما ت پر بلند آ واز سے ملی نغموں کی تھا پ پر نو جو انوں کا رقص جبکہ وطن عز یز سے محبت رکھنے والی خو اتین ومر دوں نے قو می پر چم کے ملبو سا ت 14اگست کیلئے تیا ر کر والئے جگہ جگہ بچو ں کے چہر وں پر قو می پر چم نظر آ رہے ہیں۔

سر کا ری سطح پر بھی سپو رٹس فیسٹیو لز کو پر وگر امز اکا انعقا د کیا گیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق جمعہ کو 14اگست یو م آ زادی کو بھرپو ر اند از سے منا نے کیلئے جہا ں سر کا ری سطح پر تیا ریا ں کی جا رہی ہیں وہیں عوام بھی بھر پو ر اند از میں یو م آ زادی کا دن جو ش وخر وش سے منا نے کیلئے بے قرار ہیں کو ئٹہ شہر سمیت صو بے بھر میں جشن آ زادی کی تیا ریاں عر وج پر ہیں گلیو ں ومحلو ں گا ڑیو ں مو ٹر سا ئیکلوں سمیت دیگر مقا ما ت کو سبز ہلا لی پر چم سے سجا دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر خو اتین نے بھی قو می پر چم والے ملبو سا ت چو ڑیا ں خر ید نا شروع کر دیا ہے جبکہ اس کے علا وہ سر کا ری پر ائیو ٹ تعلیمی اداروں میںبھی جشن آ زادی کی تقر یبا ت کا سلسلہ جا ری ہے جبکہ جشن آ زادی پر مختلف مقا ما ت پر سٹا لز بھی لگا ئے جا ہیں گے اس مو قع پر وائس آف ویزڈم کے اسٹو ڈنٹس محمد سیمی بلو چ نے اے پی پی سے با ت چیت کرتے ہو ئے کہا کہ 14اگست والا دن ہما رے لیے بہت اہم دن ہے ہم لو گو ں نے اپنے گھر وں اور گلیو ں کو قو می پر چمو ں سے سجا نے کی تیا ریا ں شر وع کر دی ہیں بلو چستان بھر میں جشن آ زادی بھرپو ر اند از سے منا نے کی تیا ریا ں کی جا رہی ہیں دوسر ی جا نب پا ک الھد ی ما ڈ ل اسکو ل کی طا لبہ فا طمہ بلو چ نے نے بھی اے پی پی سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ بلو چستان بھر میں جشن آ زادی کی تیا ریا ں زور شو ر سے جا رہی ہیں۔

ہم لو گو ں نے بھی اپنے اسکو ل میں جشن آ زادی کی بھر پو ر تیا ریا ں کی ہیں قو می پر چمو ں کے خصو صی طو رپر ملبوسا ت تیا ر کر وائے ہیں انشا ء اللہ بلو چستان کے ہر بچے کی زبان پر پا کستان زند ہ با د کے نعر ے ہو نگے اور جشن آ زادی بھر پو ر طر یقے سے منا ہیں گے پا کستان ذندہ با د۔