لمز یونی ورسٹی کے گرمانی مرکزبرائے زبان و ادب کے سالانہ علمی و تحقیقی مجلہ ’’بنیاد‘‘ کا نیا ایڈیشن شائع ہوگیا
فہد شبیر جمعہ 11 اگست 2017 13:35
اس مشہور و معروف مصنفین کی نگارشات اور نقد ونظر کو تاریخ کی صورت میں مرتب کیا گیا ہے ۔ شمس الرحمٰن فاروقی نے اپنے مضمون میں فیض احمد فیض کی شاعری کی خصوصیات اورسعادت سعید نے سرسید احمد خان کی تحریک اور قومی خدمات کا جوہر‘‘ پیش کیا ہے۔
(جاری ہے)
عارف نوشاہی نے ’’پاکستانی کتب خانوں میں ترکی مخطوطات ‘‘ کی فہرست مہیا کی ہے ۔ نجیبہ عارف نے عہد حاضرمیں فکشن کی سیاسی و سماجی جہات کا مطالعہ کیا ہے-
اس کے علاوہ خالد محمود سنجرانی نے ہائیڈل برگ یونیورسٹی میں موجود واجد علی شاہ کی مثنوی ’’دریائے تاش شق‘‘ کے ایک نادر نسخے کا تعارف پیش کیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.