ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتیں پیر کویوم آزادی کے موقع پر بند رہیں گی

جمعہ 11 اگست 2017 14:16

ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتیں پیر کویوم آزادی کے موقع پر بند رہیں گی
فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء)لاہو رہائیکورٹ ، اس کے ذیلی بنچز ، ماتحت عدالتیں یوم آزادی کے موقع پر14اگست بروزپیرکو بند رہیں گی اور کسی قسم کے مقدمات کی سماعت نہیں ہو گی تاہم منگل سے مذکورہ عدالتیں دوبارہ مقدمات کی سماعت کا آغاز کریں گی۔