سٹیٹ بینک ، مالیاتی اداروں اور شیڈولڈ بینکوں میں پیر کو عام تعطیل ہو گی

جمعہ 11 اگست 2017 14:16

سٹیٹ بینک ، مالیاتی اداروں اور شیڈولڈ بینکوں میں پیر کو عام تعطیل ہو ..
فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء)سٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، مالیاتی اداروں اور تمام شیڈولڈ بینکوں میں پیر 14اگست کو یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں عام تعطیل ہو گی۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کے ذرائع نے بتا یا کہ تعطیل کے باعث کسی قسم کا کاروبار یا مالیاتی لین دین نہیں ہو گا۔