فلم ’’بھومی‘‘ کی عکسبندی کے پہلے دن بہت نروس ہوا تھا،سنجے دت

جمعہ 11 اگست 2017 14:11

فلم ’’بھومی‘‘ کی عکسبندی کے پہلے دن بہت نروس ہوا تھا،سنجے دت
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار سنجے دت نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’بھومی‘‘ کی عکسبندی کے پہلے دن بہت نروس ہوئے تھے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے دت نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’بھومی‘‘ کی عکسبندی کے پہلے دن بہت نروس ہوئے تھے۔لیکن جب پہلا شوٹ مکمل ہو ا تو وہ ایک لے میں آگئے۔فلم کا ٹریلر آج ریلیز کیا گیا ۔فلم میں سنے دت ادیتی رائو حیدری کے باپ کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔فلم22ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :