فلپائن میں زلزلہ، فوری نقصان کی اطلاع نہیں

جمعہ 11 اگست 2017 13:26

فلپائن میں زلزلہ، فوری نقصان کی اطلاع نہیں
منیلا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) جمعہ کو جنوبی فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی، جس کی وجہ سے دارالحکومت منیلا بھی ہل کر رہ گیا۔

(جاری ہے)

حکام نے کہا ہے کہ فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :