قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی موسم گرماکی تعطیلات کے بعد 14اگست سے باقاعدہ کھلے گی

جمعہ 11 اگست 2017 13:19

گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی موسم گرماکے تعطیلات کے بعد 14اگست سے باقاعدہ کھلے گی۔رجسٹرا ر کے دفتر سے جاری ہونے والی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 15اگست سے کلاسیں شروع ہوںگی اس لئے طلبہ و طالبات 14اگست سے یونیورسٹی میں اپنی حاضری کو یقینی بنائے۔

(جاری ہے)

طلبہ و طالبات کے لئے معمول کے مطابق ٹرانسپورٹ سروس چلے گی ۔

متعلقہ عنوان :