ْقائم مقام وائس چانسلر قومی پرچم کشائی کرکے یوم آزادی پاکستان کے تقریبات کا آغاز کریںگے

جمعہ 11 اگست 2017 13:19

گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں 14اگست کو یوم آزادی پاکستان کے سلسلے میں قومی پرچم کشائی سے تقریبات کا آغاز کیاجائے گا۔

(جاری ہے)

قائم مقام وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد قومی پرچم کشائی کرکے تقریبات کا آغاز کریںگے ۔رجسٹرار کے آفس سے جاری علامیہ کے میں کہاگیاکہ یونیورسٹی کے تمام فیکلٹی ،سٹاف او ر طلبہ و طالبات 14اگست کے صبح 9بجے کیمپس میں حاضر ی کو یقینی بنائے بنائیں ۔

متعلقہ عنوان :