ہمیشہ اپنی فلموں کے ذریعے پاکستان ثقافت کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتا ہوں ‘ ہدایتکار سید نور

جمعہ 11 اگست 2017 13:15

ہمیشہ اپنی فلموں کے ذریعے پاکستان ثقافت کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2017ء) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ہدایتکار و رائٹر سید نور نے کہا ہے کہ ہمیشہ اپنی فلموں کے ذریعے پاکستان ثقافت کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ فلمسازی کو فروغ دینے کے لئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم بنانا چاہیے جس کے تحت فلمساز فلموں میں سرمایہ کاری کر سکیں ۔ اس طرح کے اقدام سے مثبت نتائج سامنے آئیں گے اور پاکستان میں فلمیں بننے کی رفتار میں تیزی سے اضافہ ہو گا جس سے روائتی فلمسازوں کے ساتھ نئے فلمساز اور اداکار بھی سرمایہ کاری کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :