امریکا کا ماہانہ بجٹ خسارہ جولائی میں 43 بلین ڈالر رہا

جمعہ 11 اگست 2017 12:46

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) امریکا کا ماہانہ بجٹ خسارہ جولائی میں 43 بلین ڈالر رہا۔ امریکی محکمہ خزانہ سے جاری ماہانہ بجٹ رپورٹ کے مطابق جولائی میں قومی خسارے کا حجم 43 بلین ڈالر رہا جو کہ گذشتہ سال جولائی میں 113 ڈالر بلین ڈالر پر تھا۔

(جاری ہے)

گذشتہ ماہ جون میں یہ خسارہ 73 بلین ڈالر تھا۔ رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیادوں پر جولائی میں مجموعی بجٹ خسارہ 566 پر تھا جو کہ گذشتہ سال جولائی میں 512 بلین ڈالر تھا۔

متعلقہ عنوان :