ایشیائی فوریکس، ڈالر ین کے مقابلے میں عدم استحکام کا شکار

جمعہ 11 اگست 2017 12:46

سنگاپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں جمعہ کو امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ گذشتہ آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر رہی۔

(جاری ہے)

ایشیائی ٹریڈ میںڈالر کی تجارت108.96 ین میں ہوئی دوسری طرف سوئس فرانک کی قدر میں بھی ڈالر کے مقابلے 1.3فیصد اضافہ ہوا۔ ایشیا میں کسی سفارتی کشیدگی کی صورت جاپانی ین، سوئس فرانک اور سونے کے نرخ عموماً چڑھ جاتے ہیں۔ ایشیائی ٹریڈ میں یورو کی شرح تبادلہ 1.1776. ڈالر رہی، جنوبی کورین وون 1,147.2 ڈالر میں تبدیل ہوا۔ سپاٹ سونے کی فیوچر ٹریڈنگ 1286 ڈالر فی اونس میں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :