Live Updates

اقلیتوں کی فلاح کے بغیر فلاحی ریاست کا خواب ادھورا ہے‘

آج بھی اقلیتیں تعمیر وطن میں اپنا بھرپور حصہ ڈال رہی ہیں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

جمعہ 11 اگست 2017 12:38

اقلیتوں کی فلاح کے بغیر فلاحی ریاست کا خواب ادھورا ہے‘
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اقلیتوں کی فلاح کے بغیر فلاحی ریاست کا خواب ادھورا ہے‘ آج بھی اقلیتں تعمیر وطن میں اپنا بھرپور حصہ ڈال رہی ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اقلیتوںکے عالمی دن کے موقع پر عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ اقلیتوں کی فلاح کے بغیر فلاحی ریاست کا خواب ادھورا ہے۔ آج بھی اقلیتیں تعمیر وطن میں اپنا بھرپور حصہ ڈال رہی ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات