Live Updates

نواز شریف گھر نہیں پاکستان کو مضبوط کرنے جارہے ہیں،

عمران خان ‘ شیخ رشید اور طاہر القادری موجود ہ نظام کے وائرس ہیں، ان کا صرف ایک علاج نواز شریف ہیں ‘ نظام کو آگے بڑھنا چاہئے‘ سسٹم آگے نہیں بڑھے گا تو بڑا نقصان ہوسکتا ہے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی میڈیا سے گفتگو

جمعہ 11 اگست 2017 12:38

نواز شریف گھر نہیں پاکستان کو مضبوط کرنے جارہے ہیں،
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان ‘ شیخ رشید اور طاہر القادری اس سسٹم کے وائرس ہیں ان کا صرف ایک ہی علاج ہے وہ ہے نواز شریف‘ سسٹم کو آگے بڑھنا چاہئے‘ سسٹم آگے نہیں بڑھے گا تو بڑا نقصان ہوسکتا ہے‘ نواز شریف گھر نہیں پاکستان کو مضبوط کرنے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہددری نے کہا کہ عمران خان‘ شیخ رشید اور طاہر القادری اس سسٹم کے وائرس ہیں۔

ان کا صرف ایک علاج ہے وہ ہے میاں نواز شریف۔ نواز شریف عوام کے فیصلوں پر عمل درآمد کرانے نکلے ہیں۔ انہون نے کہا کہ سسٹم آگے نہیں بڑھے گا تو بڑا نقصان ہوسکتا ہے۔ سسٹم کو آگے بڑھنا چاہئے۔ نواز شریف گھر نہیں پاکستان کو مضبوط کرنے جارہے ہیں۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات