سابق صدر جنرل (ر) ضیا ء الحق کا93 واں یوم پیدائش کل 12 اگست بروز ہفتہ کومنایا جائے گا

جمعہ 11 اگست 2017 12:34

سابق صدر جنرل (ر) ضیا ء الحق کا93 واں یوم پیدائش کل 12 اگست بروز ہفتہ کومنایا ..
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2017ء)سابق صدر پاکستان جنرل (ر) ضیا ء الحق کا93 واں یوم پیدائش کل 12 اگست بروز ہفتہ کومنایا جائے گاسابق صدر کے یوم پیدائش کے سلسلہ میںمسلم لیگ (ضیائ) کے زیراہتمام احمدیار سمیت ملک بھر میںتقریبات انعقاد پذیرہوں گی جس میںکیک کاٹے جائیں گے قرآن خوانی او ر خصوصی دعا بھی ہوگی۔

(جاری ہے)

وہ12 اگست1924 کو جالندھر میں کسان محمد اکبر کے گھرمیں پیدا ہوئے سابق صدر جنرل(ر) ضیاء الحق17 اگست1988 کو فضائی حادثہ میں شہید ہوگئے ۔