احمدیار‘پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون‘ 3افراد گرفتار‘ شراب اورناجائز اسلحہ برآمد

جمعہ 11 اگست 2017 12:34

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2017ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون -3افراد گرفتار شراب اورناجائز اسلحہ برآمد تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 95/EBمیں تھانہ احمدیار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غلام رسول کو گرفتار کرکے -8 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں کلیانہ سے مولاداد اور مبارک علی سکنہ45/EB کو گرفتارکرکے دوعدد ناجائز پسٹل 30بور 12بوراور 8عدد گولیاں برآمد کرلیں مقدمات درج ۔

متعلقہ عنوان :