احمدیار‘ویٹرنری آفیسر کا چھاپہ‘ مضر صحت گوشت فروخت کرتے قصاب گرفتار‘گوشت تلف

جمعہ 11 اگست 2017 12:31

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2017ء)ویٹرنری آفیسر کا چھاپہ‘ مضر صحت گوشت فروخت کرتے قصاب گرفتارگوشت تلف تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 59/EB میں ویٹرنری آفیسر مجید عنصر نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے سرعام مضر صحت گوشت فروخت کرتے قصاب شبیراحمد کوپکڑلیا گوشت تلف کردیا تھانہ میں سلاٹر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ۔