فافن کا سندھ انفارمیشن کمیشن کے فوری قیام کا مطالبہ
جمعرات 10 اگست 2017 18:17
(جاری ہے)
عوام کا بنیادی حق ہے کہ وہ اپنی سہولت اور پسند کے مطابق صوبائی سرکاری محکموں سے بروقت مصدقہ معلومات حاصل کرتے ہوئے اپنے منتخب نمائندوں کی کارکردگی جانچ سکیں تاکہ انہیں آئندہ عام انتخابات میں اپنے معیار کے مطابق نمائندے منتخب کرنے میں مدد مل سکے۔
سندھ انفارمیشن کمیشن کا فوری قیام اس لحاظ سے انتہائی اہمیت رکھتا ہے کہ اس ایکٹ کے تحت دیگر امور نمٹانے کے علاوہ کمیشن سرکاری محکموں اور ان کے اہلکاروں کی طرف سے معلومات کی فراہمی سے انکار کے خلاف شہریوں کی شکایات پر بھی فیصلے صادر کرے گا۔ علاوہ ازیں کمیشن کے فرائض میں سندھ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کی روشنی میں شہریوں کو ان کے حقوق سے آگاہی دینا ، سرکاری محکموں کے حکام کو اس قانون کے تحت ان کے کردار و فرائض کی تربیت فراہم کرنا، معلومات کی فراہمی کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بننے والے نظام کے خاتمہ کیلئے صوبائی حکومت کو سفارشات پیش کرنا اور نگرانی کا ایک ایسا مؤثر نظام وضع کرنا جو اس قانون کی روشنی میں صوبائی محکموں کی طرف سے عوام کو اطلاعات کی فراہمی یقینی بنائے شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.