راولپنڈی کے مختلف مقامات پر16 ٹریفک حادثات، 15 افراد زخمی

جمعرات 10 اگست 2017 18:17

راولپنڈی کے مختلف مقامات پر16 ٹریفک حادثات، 15 افراد زخمی
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2017ء) راولپنڈی کے مختلف مقامات پر16 ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں15افراد زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد دیتے ہو ئے فوری طور پر ضلع راولپنڈی کے نزدیکی ہسپتالوںمیں منتقل کیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو1122کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ضلع راولپنڈی میں ہونے والے ان ٹریفک حادثات میںکو ئی جانی نقصان نہیںہوا۔ ریسکیو 1122کے ضلعی کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں 06 ڈرائیور، 06 مسافر اور03 پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے جن میں12مرد اور 03عورت شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :