روانگی سے قبل نوازشریف سے راجہ فاروق حیدر اور احسن اقبال کی ملاقات،آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت

جمعرات 10 اگست 2017 18:05

راولپنڈی/اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2017ء) راولپنڈی کے پنجاب ہاؤس سے روانگی سے قبل میاں نوازشریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور وزیر داخلہ احسن اقبال نے ملاقات کی جس میں آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔

(جاری ہے)

میاں نوازشریف کی پنجاب ہاؤس روانگی سے قبل دعا بھی کرائی گئی۔