سینیٹ میں دیر بالا میں شہید ہونے والے پاک فوج کے اہلکاروں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

جمعرات 10 اگست 2017 16:46

سینیٹ میں دیر بالا میں شہید ہونے والے پاک فوج کے اہلکاروں کے ایصال ثواب ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2017ء) سینیٹ میں دیر بالا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے اہلکاروں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ جمعرات کو اجلاس میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے فاتحہ خوانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :