این اے 56 حنیف عباسی اور طلال چوہدری کے گروپس میں چپقلش

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 اگست 2017 11:37

این اے 56 حنیف عباسی اور طلال چوہدری کے گروپس میں چپقلش
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 اگست 2017ء) : این 56 کے ٹکٹ کو لے کر مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی اور طلال چوہدری کے گروپس میں چپقلش پائی جاتی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دونوں گروپوں کے مابین چپقلش کے چرچے پنجاب ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں بھی سنائی دئے ۔ دونوں رہنماؤں نے پنجاب ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں نواز شریف سے گلے شکوے کیے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق یہ چپقلش این 56 کے ٹکٹ کو لے کر سامنے آئی کیونکہ دونوں رہنما اور ان حامی گروپس این اے 56 کے ٹکٹ کے خواہشمند ہیں۔

متعلقہ عنوان :