سیاحت وثقافت آثار قدیمہ کااعلامیہ

بدھ 9 اگست 2017 23:25

کو ئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2017ء) سیاحت وثقافت آثار قدیمہ کے ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ قائداعظم پبلک لائبریری جناح روڈ کوئٹہ کے اوقات کار موسم گرما میں صبح 8:00بجے سے شام 6:00بجے جبکہ موسم سرمامیں صبح 9:00بجے سے شام 5:00بجے تک ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :