خانیوال، پنجاب پولیس کا تمام ریجنل ہیڈ کوارٹر پر سی ایم ایچ طرز کے پولیس ہسپتال بنانے کا فیصلہ

بدھ 9 اگست 2017 22:25

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 اگست2017ء) تمام ریجنل ہیڈ کوارٹر پر سی ایم ایچ طرز کے پولیس ہسپتال بنانے کا فیصلہ۔ تفصیل کے مطابق پنجاب پولیس نے صوبہ کے تمام پولیس ریجنل ہیڈ کوارٹرز پر سی ایم ایچ طرز کے پولیس ہسپتال بنائے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

جہاں پولیس اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کا اعلاج مفت کیا جائے گا۔ ہسپتالوں کا کام اسی سال شروع کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :