فیصل آ با د سے سرگودھا کیلئے کرائے پر حاصل کی گئی گاڑ ی خو برو ڈاکو رانی نے ساتھیو ں کی مد د سے ڈرائیور کو رسیو ں میں جکڑ کر چھین لی

بدھ 9 اگست 2017 22:25

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 اگست2017ء) فیصل آ با د سے سرگودھا کے لئے کرائے پر حاصل کی گئی گاڑ ی خو برو ڈاکو رانی نے ساتھیو ں کی مد د سے ڈرائیور کو رسیو ں سے جکڑ کر چھین لی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خا تو ن نے اپنے تین ساتھیو ں کی مد د سے فیصل آ با د سے سرگودھا کے علا قہ دھریمہ کے لئے 2 ڈی گاڑی کرایہ پر حاصل کی اور دھریمہ کے قریب خوبرو دوشیز ہ نے ڈرائیو ر کو اپنے جلو ے دکھاتے ہو ئے ساتھیو ں کی مد د سے گن پوائنٹ پر رسیو ں سے جکڑ لیا اور اسے ویران جگہ پر پھینک کر گاڑ ی لے کر فرار ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :