وفاقی وزیر مملکت برائے پا رلیمانی امو ر بیر سٹر محسن شا ہ نو ا ز رانجھا کی زیر قیا د ت مسلم لیگ ن کے سینکڑ و ں کا ر کنو ں میا ں محمد نو ا ز شریف کے استقبال کیلئے سرگودھا سے روانہ ہوگئے

بدھ 9 اگست 2017 22:25

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 اگست2017ء) وفاقی وزیر مملکت برائے پا رلیمانی امو ر بیر سٹر محسن شا ہ نو ا ز رانجھا اور رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید کی زیر قیا د ت مسلم لیگ ن سرگودھا کے سینکڑ و ں کا ر کنو ں اور مقامی قیا دت بہت بڑ ی ریلی کی شکل میں سابق وزیر اعظم میا ں محمد نو ا ز شریف کے استقبال کے لئے سرگودھا سے روانہ ہوئے تو اس موقعہ پر سرگودھا کے شہر یو ں نے ریلی کے شرکا ء پر ہز ا ر و ں من پھولوں کی پتیا ں نچھا و ر کیں اور انہیں بھر پو ر انداز سے میا ں نواز شریف کے استقبال کے لئے روانہ کی اس موقعہ پر گفتگو کر تے ہو ئے وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امو ر بیر سٹر محسن شا ہ نو ا ز رانجھا نے کہا کہ بیر و نی سا ز ش کے تحت عوامی لیڈ ر میاں محمد نو ا ز شریف کی کر دار کشی کر کے انہیں عوامی خد مت سے الگ کر کے ملکی ترقی کا پہیہ جا م کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ ہم عدلیہ کا بے حد احترام کرتے ہیں ہم نے تما م تحفظات کے با و جو د عدالت عظمیٰ کا فیصلہ کھلے دل سے تسلیم کیا مگر پور ی قوم نے میا ں نو ا ز شریف سے والہانہ محبت پر انہیں اپنا اب بھی وزیر اعظم تسلیم کیا ہے ۔ایک سوال کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ عمرا ن نیا ز ی کے پٹھا ن ہو نے کا پول ان کی اپنی ساتھی ایم این اے عائشہ گلا لئی نے کھول کر پو ر ی قوم کے سامنے رکھ دیا ہے جو شخص بنی گا لا اور نتھیا گلی میں اے سی کمر و ں میں بیٹھ کر اپنے کا ر کنو ں اور ساتھیو ں کو استعما ل کر تا ہے وہ عوامی لیڈ ر میا ں محمد نو ا ز شریف کا کیا مقابلہ کر ے گا ۔

انہو ں نے کہا کہ عائشہ احد کے تما م تر الز ا ما ت عدالتو ں میں مسترد ہو چکے ہیں جس پر اسے پی ٹی آئی نے اپنا مہر ہ بنا کر ہما ر ی قیا دت پر کیچڑ اچھالنے کی گھنا ئو نی سا زش کی ہے جو کہ عوام نے مکمل طور پر نا کا م بنا دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :