لاہور میں 3 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے

بدھ 9 اگست 2017 22:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2017ء) لاہور میں 3 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے کر دیئے گئے۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق سب انسپکٹر ظفر اقبال کو تھانہ اسلام پورہ سے انوسٹی گیشن انچارج تھانہ اسلام پورہ ہومی سائیڈ سرکل ،سب انسپکٹر وہاب تھانہ گجر پورہ سے تھانہ اسلام پورہ اور سب انسپکٹر جاوید کو سی آئی اے پولیس سے تھانہ گجر پورہ تعینات کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :