شہریار خان کی نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد
خوشی ہے الیکشن کا انعقاد آئینی حدود کے اندر رہتے ہوئے ہوا، امید ہے نجم سیٹھی کی تجربے اور رہنمائی میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہو گی ، عالمی سطح پر پاکستان کی تنہائی کا خاتمہ ہو گا، شہریار خان
بدھ 9 اگست 2017 19:14
(جاری ہے)
پی سی بی کے سبکدوش ہونے والے چیئرمین شہریار خان نے نجم سیٹھی کو متفقہ طور پر چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے، اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس بات پر خوشی ہے کہ الیکشن کا انعقاد آئینی حدود کے اندر رہتے ہوئے کیا گیا، امید ہے کہ نجم سیٹھی کی تجربے اور رہنمائی میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہو گی اور عالمی سطح پر پاکستان کی تنہائی کا خاتمہ ہو گا۔
واضح رہے کہ شہریار خان 2 مرتبہ چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں، پہلی مرتبہ دسمبر 2003 سے اکتوبر 2006 تک وہ کرکٹ بورڈ کے سربراہ رہے جبکہ دوسری بار مئی 2014 میں چیئرمین بنے اور اب مدت پوری کرنے کے بعد سبکدوش ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.