قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز سے قبل محمود اچکزئی اور جمشید دستی کی ملاقات

بدھ 9 اگست 2017 12:55

قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز سے قبل محمود  اچکزئی اور جمشید دستی کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2017ء) قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز سے قبل محمود خان اچکزئی اور جمشید دستی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں اجلاس شروع ہونے سے قبل دونوں رہنمائوں نے کافی دیر تک ایک دوسرے سے گپ شپ کی۔