اگست یوم پاکستان کی آمد آمد شہر بھر کیسا تھ گلی محلوں میں سبز ہلا لی پرچموں جھنڈیوں اور بیجزکے سٹال لگ گئے خریداری کے لیے بچوں نو جوانوں خواتین کا رش

منگل 8 اگست 2017 22:41

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 اگست2017ء) 14اگست یوم پاکستان کی آمد آمد شہر بھر کے سا تھ ساتھ گلی محلوں میں سبز ہلا لی پرچموں جھنڈیوں اور بیجزکے سٹال لگ گئے خریداری کے لیے بچوں نو جوانوں خواتین کا رش تفصیل کے مطا بق 14اگست یوم پاکستان کی آمد آمد ہے شہر بھر سمیت گلی محلوں میں بھی سبز ہلا لی پرچموں جھنڈیوں اور بیجزکے سٹال لگ گئے یوم پاکستان کو یاد گا بنا نے کے لیے پاکستا نی عوام کا اپنے گھروں گلی محلوں کو سجا نے کے لیے سبز ہلا لی پرچم ،جھنڈیاں ،بیجز اور سٹکرز کی خریداری کا عمل عروج پرپہنچ گیا بازاروں ، گلی محلوں میں بچوں ،نوجوانوں اور خواتین کا رش با نی پاکستان قا ئد اعظم محمد علی جناح کی تصا ویر والے پرچم اور جھنڈ یوں کی سیل میں اضا فہ دکاندار بھی عوام کی مجبوری کا بھر پور فا ئدہ اٹھا نا شروع کر دیا اور اپنی مرضی کا ریٹ لگا نے شروع کر دیے ۔

متعلقہ عنوان :