ژوب پولیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل سوار شخص سے دو کلو چرس برآمد

منگل 8 اگست 2017 22:46

ژوب پولیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل سوار شخص سے دو کلو چرس برآمد
ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2017ء) ژوب پولیس کی کاروائی قمر دین سے موٹر سائیکل پر ژوب شہر آنے والے شخص سے دو کلو چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ژوب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گریڈ اسٹیشن چیک پوسٹ پر دوران چیکینگ قمردین سے ژوب شہر آنے والے عبدا لرزاق لون نامی شخص سے دو کلو چرس برآمد کرکے ملزم کو پولیس تھانہ منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :