ژوب میں جشن آزادی کی تیاریاں

جاری، ڈی سی شیرانی نے کوہ سلمان پر قومی پرچم لہرا دیا

منگل 8 اگست 2017 21:47

ژوب۔08 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2017ء)ملک بھر کی طرح ژوب میں بھی یوم آزادی کی تیاریاںجاری ہیں ۔ ڈی سی شیرانی نے کوہ سلمان پر قومی پرچم لہرا دیا۔

(جاری ہے)

ملک بھر کی طرح شیرانی میں بھی جشن آزادی کی تیاریاں زورشورجاری ہیں ۔ڈپٹی کمشنر محمد حیات کاکڑکی سربراہی میں لیویز فورسزنے کوہ سلمان کی چوٹی سرکرتے ہوئے پاکستان کا جھنڈا لہردیا۔