پاکستان میں انٹرنیٹ نظام میں تعطل سے ملکی معیشت کو ایک ارب کا نقصان ہوا
پی ٹی اے نے مالی نقصان کا اندازہ لگانے کیلئے اداروں سے رپورٹ طلب کرلی،مالی نقصان کا تخمینہ لگا رہے ہیں ، حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا ، چیئرمین پی ٹی اے
منگل 8 اگست 2017 13:56
(جاری ہے)
پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد ساڑھے چار کروڑ ہے ۔ پی ٹی ا ے کے اعداد وشمار کے مطابق ڈی ایس ایل (DSL)صارفین کی تعداد 1527306، ایچ ایف سی کی تعداد 50571، وائی میکس کی تعداد 168511، ایف ٹی ٹی ایچ کی تعداد 48020، ای او ڈو کی تعداد 729625اور موبائل انٹرنیٹ استعمال کرنیوالے صارفین کی تعداد 42084032اور مجموعی تعداد 44608065ہے ۔
پی ٹی ا ے چیئرمین اسماعیل شاہ نے دنیا کو بتایا کہ انٹرنیٹ میں تعطل سے ہونیوالے مالی نقصان کاتخمینہ لگایا جارہا ہے ۔پی ٹی سی ایل کے سینئر ایگزیکٹو وائس پریذ یڈنٹ سکندرنقی کا کہنا تھا انٹرنیٹ نظام مکمل بحال ہوچکا ہے ، پی ٹی سی ایل کا بہت زیادہ نقصان نہیں ہوا کیونکہ کیبل جس خطے اور ملک میں کٹتی ہے و ہ ملک نقصان کا ذمہ دار ہوتا ہے اس لیے سعودی عرب نے مذکورہ کیبل ٹھیک کی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.