سرکاری ہسپتا لوں میں مسیحا ئوں کی ہڑتال سا تویں روز بھی جاری

اوٹ ڈور انڈور میں کام بند سینئر ڈا کٹرز مریضوں کو چیک کرتے رہے درجنوں آپریشن منسوخ لواحقین ینگ ڈاکٹر ز کو گا لیاں اور بددعا ئیں دیتے رہے الائیڈ ہسپتال کے 6ڈسٹر کٹ ہسپتال کے 5ڈاکٹرز معطل

پیر 7 اگست 2017 23:30

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 اگست2017ء) سرکاری ہسپتا لوں میں مسیحا ئوں کی ہڑتال سا تویں روز بھی جاری اوٹ ڈور انڈور میں کام بند سینئر ڈا کٹرز مریضوں کو چیک کرتے رہے اوٹ ڈور میں مریضوں انتہا ئی رش دور دراز سے آنے والے مریضوں پریشا نی کا سامنا درجنوں آپریشن منسوخ لواحقین ینگ ڈاکٹر ز کو گا لیاں اور بددعا ئیں دیتے رہے الائیڈ ہسپتال کے 6ڈسٹر کٹ ہسپتال کے 5ڈاکٹرز معطل 500 سے زائد ڈاکٹرز کی تنخواہیں بند مزید معطلیوں کے لیے ینگ ڈاکٹرز کی فہرستوں کا کام مکمل تفصیل کے مطا بق سرکاری ہسپتالوں سا تویں روز بھی مسیحا ئوں کی ہڑتال جاری رہی انڈور اور اوٹ ڈور میں ینگ ڈا کٹرز نے کام بند رکھا ایر جنسی میں ینگ ڈاکٹرز مریضوں کو چیک کرتے رہے اوٹ ڈور میں سینئر ڈا کٹرز مریضوں کو دیکھتے رہے او پی ڈی میں مریضوں کا انتہا ئی رش ہو نے کی وجہ سے دور دراز سے آنے والے مریضوں کو سخت پریشا نی کا سا منا ینگ ڈا کٹرز کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے درجنوں آپریشن منسوخ ہو گئے پنجاب حکو مت کے آرڈرز کے بعد الائیڈ ہسپتال کی انظا میہ نے 6ینگ ڈا کٹرز اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال انتظا میہ نے 5ڈا کٹرز کو معطل کر دیا مزید معطلیوں کے لیے فہرتوں کی تیاری کا عمل بھی مکمل معطلی کے آرڈرز کسی بھی وقت جاری کیے جا نے کا امکان فیصل آباد کے سرکاری ہسپتالوں کے 500ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہیں بنی بند کر دی گئی ذرائع نے بتا یا کہ دونوں ہسپتالوں کی انتظا میہ نے معطل کیے گئے ڈا کٹرز کے والدین کو بلا لیا ان سے حلف نا مے لیے جا ئیں گے کہ آئندہ ہمارے بچے کسی ایسی سر گرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے جس سے مریضوں کو پریشا نی کا سا منا ہو پھر انکی بحا لی کے لیے پنجاب حکو مت کو سفا رشات بھیجی جا ئیں گی ۔

متعلقہ عنوان :