سکھر، گل حسن کولاچی کا اپنی بیوی کی بازیابی کیلئے سندھ ہائی کورٹ کے باہر احتجاج

پیر 7 اگست 2017 22:22

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اگست2017ء) سانگھڑ کے نواحی گائوں جام نواز کے مکین گل حسن کولاچی نے اپنی بیوی کی بازیابی کیلئے سندھ ہائی کورٹ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے سیما نامی خاتون سے پسند کی شادی شادی کو ابھی دو دن ہوئے تھے کہ میری بیوی کے رشتے داروں نے میرے گھر پر حملہ کر دیا اور مجھے تشدد کا نشانہ بنا کر کے میری بیوی سیما کو اغوا ء کر کے لے گئے ہیں مجھے خدشہ ہے کہی وہ اسے قتل نہ کر دے خدرا میری بیوی کو واپس کرایا جائے ۔#

متعلقہ عنوان :