سندھ میںسی این جی اسٹیشنزکھل گئے

پیر 7 اگست 2017 19:49

سندھ میںسی این جی اسٹیشنزکھل گئے
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2017ء) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو منگل کی صبح آٹھ بجے گیس فراہمی بحال کر دی جائیگی ۔

(جاری ہے)

گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں پیر کی صبح آٹھ بجے سے منگل صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :