کچلاک کے علاقے کلی لوندی میں دھماکا

پیر 7 اگست 2017 18:49

کچلاک کے علاقے کلی لوندی میں دھماکا
کوئٹہ: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 اگست2017ء)صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں ایک گھر میں دھماکا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کچلاک کے علاقے کلی لوندی میں دھماکا ہواہے جس میں 2بچوں سمیت5افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔