چوہدری سرور سے غلام محی الدین دیوان کی وفد کے ہمراہ ملاقات

پیر 7 اگست 2017 18:46

چوہدری سرور سے غلام محی الدین دیوان کی وفد کے ہمراہ ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2017ء)) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وسابقہ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے انکی رہائش گاہ پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن و مرکزی جنرل سیکرٹری آزادکشمیر غلام محی الدین دیوان نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور پارٹی کے آئندہ لے لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا ، اس موقع پر فاروق آزاد ، عرفان عباسی ، اشتیاق ملک ، حافظ جنید دیوان، ذکاء دیوان ،انجم جرال اور عرفان احمد بھی موجود تھے ۔