وزیراعلیٰ شہباز شریف کا صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر ریاض حسین چودھری کے انتقال ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر ریاض حسین چودھری کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر ریاض حسین چودھری ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اگست2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر ریاض حسین چودھری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/08/2017 - 18:46:00

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :