کراچی ، بکرا بیڑی میں دکان سے 3لاشیں برآمد

پیر 7 اگست 2017 18:32

کراچی ، بکرا بیڑی میں دکان سے 3لاشیں برآمد
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 اگست2017ء) کراچی میں لیاری کے علاقے بکرا بیڑی میں دکان سے 3لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پولیس کے مطابق لاشیں 3سے 4 دن پرانی لگتی ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو کراچی میں لیاری کے علاقے بکرا بیڑی میں دکان سے تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق لاشیں تین سے چار دن پرانی لگتی ہیں، لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :