اسسٹنٹ کمشنر کا انسداد ڈینگی مہم کے تحت اردو بازارکا دورہ

پیر 7 اگست 2017 18:28

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2017ء) ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید کی ہدایت پر اے سی سٹی عبداللہ خرم نیازی نے انسداد ڈینگی مہم کے تحت اردو بازار میں واقع شیر پلازہ کا دورہ کیا اور ڈینگی کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا، اسسٹنٹ کمشنرنے چیکنگ کے دوران بیسمنٹ سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر اُس کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :