مٹہ ضلع سوات میں طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند کیا جائے، محمود خان وزیر ثقافت خیبرپختونخوا
پیر 7 اگست 2017 18:27
(جاری ہے)
اس موقع پر مٹہ سوات کے تمام بازار اور ٹرانسپورٹ دو گھنٹے کیلئے مکمل طور پر بند کئے گئے۔
جبکہ ا حتجاجی مظاہرے سے ضلع کونسلر رشید عالم خان اور پی ٹی آئی کے ممتاز رہنما اختر علی خان نے بھی خطاب کیا ۔ صوبائی وزیر نے کہاکہ ضلع سوات کی تحصیل مٹہ کے عوام واپڈا کی0 10 فیصد بلز ادا کر رہے ہیں۔ لیکن اسکے باوجود سابقہ وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام کی ذاتی ایماء پر واپڈا حکام تحصیل مٹہ کے عوام پر ظالمانہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کروا رہے ہیںتحصیل مٹہ کے عوا م کا قصور یہ ہے کہ انہوں نے نام نہاد اور موقع پرست سیاستدانوں کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیاتھا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ صوبہ خیبر پختونخوا پروزیر خٹک نے وفاقی حکومت سے کہا تھا کہ واپڈا صوبہ کے حوالے کرے جو ایک مہینے کے اندر اندر واپڈا کو ٹھیک کرکے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کریںگے۔انہوں نے واپڈا حکام اور انتظامیہ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ آج ہم پرامن احتجاج کر رہے ہیں اگر ظالمانہ غیر اعلانیہ لود شیڈنگ کا خاتمہ نہیں ہوا تو آئندہ واپڈا اور انتظامیہ کے خلاف سخت احتجاج کریںگے جس میں واپڈا کے فیڈر، گرڈ سٹیشن اور دفاتر کا گھیرائو کرینگے جس کی تمام تر ذمہ داری وفاقی حکومت اور واپڈا حکام پر ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.